Slettmeg.no ہر کسی کے لئے مشورہ اور صلاح کی خدمت ہے جو آن لائن قانون شکنی کا شکار ہوتی ہیں۔
یہ خدمت مفت ہے اور مندرجہ ذیل میں آپ کی مدد کر سکتی ہے:
- آپ کے بارے میں ناپسندیدہ معلومات شائع کرنے کے لئے ذمہ دار پارٹی سے رابطہ کرانا
- اس فریق سے رابطہ کرانا جو اس ویب سائٹ کا مالک/اسے چلاتا ہےجس پر وہ معلومات ہیں
- تکنیکی مدد دینا اور ناپسندیدہ معلومات ہٹانے کے بہترین طریقے پر مشورہ دینا
اس ویب سائٹ پر معلومات کو ہٹانے کے تعلق سے مفید تجاویز دینے والے مضامین، رہنمائی اور گائیڈ موجود ہے۔ معلومات انگریزی میں بھی دستیاب ہیں۔
Slettmeg.no ای میل اور ٹیلی فون کال کے ساتھ ساتھ رابطہ فارم یا سوشل میڈیا کا جواب دے گا۔
Slettmeg.no کے ساتھ کام کرنے والے عملہ کے پاس معلومات کے تحفظ پر کام کرنے کا تجربہ اور علم ہوتا ہے۔ Slettmeg.no TeliaSonera کے ساتھ تعاون کرتا ہے اور نارویجین سینٹر برائے انفارمیشن سیکورٹی (NorSIS) کی طرف سے فراہم کئے جانے والی خدمات میں سے ایک ہے۔
(صرف ناروی)
ٹیلی فون: 000 57 911 47+
ای میل: hjelp@slettmeg.no یا kontaktskjema