Dinutvei.no Logo Nasjonal veiviser
ved vold og overgrep

غصہ کا انتظام کیا ہے؟

کیا آپ کو اپنے غصہ کو قابو کرنے میں دشواری ہوتی ہے؟ کیا یہ آپ کے ساتھی اور خاندان کو متاثر کرتا ہے؟ پھر آپ ہمارے تھراپسٹ سے مدد لینے کے مستحق ہیں جو غصہ کے انتظام پر ہی کام کرتے ہیں۔

یہ خدمت قومی ہے اور 18 سال کی عمر سے زیادہ والوں کے ساتھ تشدد کا ارتکاب کرنے والوں کے لئے ہی ہے۔  اس طریقہ کار کا استعمال اصل میں گروہ کے علاج میں ہوتا ہے حالانکہ اسکا استعمال الگ سے بھی کیا جا سکتا ہے۔ آپ اپنے جارحانہ رویہ کو قابو کرنے کی تکنیکیں سیکھ سکتے ہیں اور اپنے رویوں کو تبدیل کرنے پر محنت کر سکتے ہیں۔

یہ ماڈل قریبی رشتہ داروں میں تشدد کے بارے میں حکومت کے لائحہ عمل کا حصہ ہے اور اسے سینٹ اولاو ہسپتال کے Broset قابلیت سینٹر میں تیار کیا گیا ہے۔

تھراپسٹ جو اس طریقہ کا استعمال کرتے ہیں اکثر شعبہ دماغی صحت میں خاندانی صلاح کے دفاتر  یا چائلڈ ویلفیئر سروس میں کام کرتے ہیں. قومی سطح (2016) پر غصہ کا اتنظام کرنے کے کل 400 معالج ہیں. عملہ رازداری کا پابند ہے اور اس وجہ سے اسے زندگی اور صحت کے لیے خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں ہونے کے علاوہ یا آپ کی اجازت کے بغیر دوسروں کے ساتھ آپ سے متعلق کسی بھی معلومات کا اشتراک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ حسب ضرورت ترجمان کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔

آپ اس خدمت کے بارے میں مزید معلومات کے لئے اپنے GP یا خاندان کے صلاح کے دفتر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔


Broset ماڈل اور منظور شدہ علاج کے مراکز کے بارے میں معلومات

(صرف ناروی)

KORONAKRISEN – HJELP VED VOLD OG OVERGREP

Døgnåpne tjenester:

Er du voksen og trenger selv hjelp eller ønsker å hjelpe en annen voksen?

Er du bekymret for et barn eller trenger hjelp i omsorgen for barn?

På nettsidene våre finner du oversikt også over andre hjelpetilbud. Det varierer hva de ulike tjenestene kan tilby i øyeblikket. Vi anbefaler deg likevel å ta kontakt og sjekke ut hvilken hjelp du kan få. Spørsmål- og svartjenesten på dinutvei.no er også åpen.