اردو


dinutvei.no کیا ہے؟

نیچے ہم تشدد اور جنسی بدسلوکی کے سلسلے میں مدد سے تعلق رکھنے والے مضامین پیش کر رہے ہیں۔ یہ مضامین تشدد
کا شکار ہونے والوں، تشدد استعمال کرنے والوں، رشتہ داروں اور پیشہ ور افراد کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔