Dinutvei.no Logo Nasjonal veiviser
ved vold og overgrep

تشدد اور بدسلوکی کی صورت میں پولیس کیا کر سکتی ہے؟

mann hilser på kvinnelig politioverbetjent

کیا آپ کو حال ہی میں یا کچھ عرصہ پہلے تشدد یا بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا ہے؟ پولیس مشورہ اور رہنمائی کی پیشکش کر سکتی ہے، جرم کی اطلاعات وصول کر سکتی ہے اور تعین کر سکتی ہے کہ آیا تحفظ کی ضرورت ہے یا نہیں۔

گواہ کی معاونت کیا ہے؟ (vitnestøtte)

to kvinner som sitter sammen ved et bord

کسی مجرمانہ فعل کا نشانہ بننا یا اس کا مشاہدہ کرنا، جیسے تشدد یا جنسی زیادتی کا فعل، ایک دہشت ناک آزمائش ہو سکتی ہے۔ جو کچھ ہوا ہے اگر آپ کو بعد میں اس کی شہادت دینی پڑے، تو آپ کو یہ تکلیف دہ اور مشکل محسوس ہو سکتا ہے۔ ایسی صورتحال میں، وٹنس سپورٹ سروس مشاورت اور یقین دہانی کی معاونت اور مشورے فراہم کرتی ہے۔

جرائم کے متاثرین کیلئے سپورٹ سنٹر کیا ہے؟

Brosjyre med tekst og illustrasjoner

کیا آپ کو تشدد، جنسی استحصال، زدو کوب یا دیگر مجرمانہ جرائم کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس کی آپ اطلاع دے چکے ہیں، یا آپ ایسا کرنے پر غور کر رہے ہیں؟

خواتین کے لیے قانونی مشورہ (JURK) کیا ہے؟

JURK logo

کیا آپ کو تشدد‎ ‎یا‎ ‎جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا ہے اور آپ متجسس ہیں کہ آپ کے حقوق کیا ہیں؟ اگر ایسا ہے، تو آپ خواتین کے لیے قانونی مشورہ (JURK) سے رابطہ کرسکتی ہیں۔